سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن وزیراعظم عمران خان اسد عمر حفیظ شیخ خسروبختیار حماد اظہر و دیگر لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کرے ن لیگ کی طرف سے اسمبلی میں قرار داد آ گئی

سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن وزیراعظم عمران خان اسد عمر حفیظ شیخ خسروبختیار حماد اظہر و دیگر لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کرے ن لیگ کی طرف سے اسمبلی میں قرار داد آ گئی ‏قرارداد: پچھلے نو ماہ میں ریکارڈ قرضوں میں اضافے اور ناکام معاشی پالیسیوں کے ذمہ داروں کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کے لیے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دیا جائے جو عمران خان اور وزرا سے تحقیقات کرے https://t.co/b3wz43F9Yh‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں