ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراھی میں ھونے والے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں اینٹی کرپشن پنجاب کے سرکل افسرعثمان تجمل سمیت دیگر آفیسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹیگیشن کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراھی میں ھونے والے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں اینٹی کرپشن پنجاب کے سرکل افسران
مجیب ارحمان،نازیہ سندھو،ظفر عباس،اطہر محمود،قیصر ریاض،عمیر رانجھا،غضنفر طفیل،عثمان تجمل اور عاطف شوکت کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹیگیشن کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں