‏”پرچی والے حادثاتی چیئرمین” دھمکیاں بعد میں دیں پہلے اپنے بڑوں کی لوٹ مار کا جواب دیں.وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز۔وفاقی وزیر مراد سعید کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب

‏بلاول کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا جواب.اس “پرچی والے حادثاتی چیئرمین” کی گفتگو اور بیانیہ دونوں ہی کنفیوژ ہیں.نیب پھوپھو کو گرفتار کرتا ہے “پرچی والا حادثاتی چیئرمین” بجٹ پر تبصرے شروع کردیتا ہے.فریال تالپور کی گرفتاری کے بعد بلاول کے تقریر نویس کی مشکلات بڑھ گئیں.
‏فریال تالپور کو انکل نواز شریف کے دورِ حکومت میں بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں تحویل میں لیا گیا.”پرچی والے حادثاتی چیئرمین”، انکے والد اور انکی پھوپھو کسی کے پاس بھی اس لوٹ مار کا جواب نہیں.
‏”پرچی والے حادثاتی چیئرمین” دھمکیاں بعد میں دیں پہلے اپنے بڑوں کی لوٹ مار کا جواب دیں.وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں