وفاقی وزیر فواد چوہدری پر انڈین ایجنسی را کا ایجنٹ ھونے کا الزام لگا پھر کیا ھوا سنیے خود وفاقی وزیر کی ذبانی۔

فیصل آباد(اہم نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’را‘ کا ایجنٹ‘ کہنے پر اینکر پرسن سے گتھم گتھا ۰ صحافیوں کے حق میں آواز اٹھانے کی وجہ سے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے خلاف مہم چلانے کا الزام لگایاہے۔

فواد چوہدری نے گزشتہ روز سائنس فاؤنڈیشن سے روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صحافیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں اور کسی بھی صحافی کے ساتھ زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، فیصل آباد میں جو کچھ ہوا یہ ایک شخص کے ذاتی عناد کی وجہ سے ہوا ہے ۔ 

علاوہ ازیں سمیع ابراہیم کی طرف سے فواد چوہدری کے خلاف تھانہ منصور آباد میں دی گئی درخواست پر تاحال مقدمہ درج نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اس حوالے سے افسران بالا کی ہدایات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے، ہفتے کو بنی گالہ کے ایک اجلاس میں وزیر اعظم نے اس واقعہ پر اظہار افسوس کیا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں