شہنشاہ غزل مہدی حسن کو آج ہم سے بچھڑے 7سال ہوگئے ہیں مگر انکا فن آج بھی زندہ ہے رپورٹ ظفرعالم ملک

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو آج ہم سے بچھڑے 7سال ہوگئے ہیں مگر انکا فن آج بھی زندہ ہے اور رہے گا 25ہزار سے زائد فلمی اور غیر فلمی گانے کو اپنے سورور سے سجانے والے مہدی حسن موسیقی مے انکی لازوال خدمات ہیں حکومت پاکستان نے انکو تمغہ امتیاز اور صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا انکے انتقال کے بعد حکومت سندھ نے انکو 2000ہزار گز کا پلاٹ دیا جہاں انکی آخری آرامگاہ ہے مگر اسکی 4دیواری کے لیے نا میئر کراچی اور نا سندھ حکومت کے پاس فنڈ ہیں کہنا ہے کے وفاق دیگی فنڈ انکی آخری آرامگاہ کچرا کنڈی کا ڈھیر اور جرائم پیشہ افراد کی پناہ گاہ بن چکا ہے کراچی آرٹس کونسل کی نجی تنظیم آرٹس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے وازیریلہ ہاؤس کے باہر احتجاج بھی کیا ہے کے کام سے کم 4دیواری کر کے گیٹ لگا دیا جاۓ اور انکی آرامگاہ کا انتظام محفوظ اور موثر بنایا جائے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں