افغان کرکٹ بورڈ کا سی او آپے سے باہر ۔پاکستان اپنی کرکٹ کی بہتری کے لیے ہماری مدد لے ۔ متکبر یا بےوقوف افغان بورڈ کے سی او کی ہرسزائی

افغانستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر اسد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کرکٹ ٹیم تمام شعبوں میں پاکستان سے بہتر ہے اور پاکستان اپنی کرکٹ میں بہتری کے لئے ہم سے مدد لے۔

ایک انٹرویو میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ کھیل میں بہتری کے لئے تکنیکی امور اور کوچنگ سمیت پاکستان کو ہماری مدد لینی چاہیے، میں نے اپنی ابتدائی کرکٹ پاکستان میں کھیلی ہے، پڑوسی ملک میں ملنے والی سپورٹ کی بھی قدر کرتا ہوں۔

اسد اللہ خان نے مزید کہا کہ باہمی کرکٹ مقابلوں کے حوالے سے فیصلہ کرنا افغان بورڈ کے چیف کا اختیار ہے، امید ہے کہ دونوں ممالک کے مابین مقابلوں کے انعقاد کے لئے کوئی راستہ نکل آئے گا۔

آج کی سب سے بڑی خبر سابق صدر آصف علی ذراری ڈیل کے لیے تیار 20 ارب ڈالر دینے کو تیار۔بڑا دعوی سامنے آ گیا https://ahemnewshd.com/latest/3472

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں