حکومت کاواضح پیغام ہےتحریک انصاف میں شامل ہویاجیل جاؤ، نندی پورکیس میں بابراعوان کوریلیف ملادیگرکونہیں ملا،بلاول بھٹو ‎

‏حکومت کاضمنی الیکشن میں دھاندلی کاسلسلہ جاری ہے ، بلاول بھٹو

اب تک حکومت نےاس مسئلےپرکوئی جواب نہیں دیا،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نےجنرل الیکشن کامعاملہ سینیٹ میں اٹھایاتھا،بلاول بھٹو

فوج کوپولنگ بوتھ کےاندرتعینات نہ کیاجائے،بلاول بھٹو
‏حکومت کےپاس وقت اور فنڈز موجودہیں ،بلاول بھٹو

وفاقی حکومت کاصوبوں کیساتھ رویہ ٹھیک نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد:وفاق سندھ کےفنڈزنہیں دے رہا،بلاول بھٹو

یہ صوبائی حکومت کےتمام اختیارات واپس لیناچاہتےہیں،بلاول بھٹو


‏اگرفوج پولنگ بوتھ کےاندرہوگی توالزامات لگیں گے،بلاول بھٹو

دہشتگردوں کی کمرٹوٹ گئی اب فوج کواندربٹھانےکی کیاضرورت ہے،بلاول

فوج پولنگ اسٹیشن کےاندرہوگی توالیکشن متنازع ہوں گے،بلاول بھٹو

فوج ایک اہم ادارہ ہےہم اس کی عزت کرتےہیں،بلاول بھٹو


‏اےپی سی میں معاشی صورتحال کےحوالےسےغورکیا جائےگا،بلاول بھٹو

چیئرمین سینیٹ کوہٹانااےپی سی کےایجنڈےمیں شامل نہیں،بلاول بھٹو

اگراےپی سی چیئرمین سینیٹ کوہٹانےکافیصلہ کرےگی توجاناہوگا،بلاول بھٹو

عمران خان نےہرہفتےپارلیمنٹ میں سوالوں کاجواب دینےکاوعدہ کیاتھا،بلاول بھٹو
‏ایسےحربوں سےپہلےڈرےنہ اب ڈریں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: کل سمجھوتہ کیانہ اب کریں گے،بلاول بھٹو

این ایف سی کےمعاملےپرہرصوبے کیلئےآوازاٹھائیں گے ،بلاول بھٹو

جمہوری اورمعاشی حقوق پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،بلاول بھٹو

سلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس سےاچھی خبرملےگی،بلاول بھٹو
‏جنرل الیکشن والی غلطیاں اب نہیں دہرائی جانی چاہئیں،بلاول بھٹو

الیکشن کوشفاف بنانے کیلئےاوربھی کئی طریقےہیں ،بلاول بھٹو

حکومت کاواضح پیغام ہےتحریک انصاف میں شامل ہویاجیل جاؤ،بلاول بھٹو

نندی پورکیس میں بابراعوان کوریلیف ملادیگرکونہیں ملا،بلاول بھٹو


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں