جھنگ ٹیچروں کی تمام یونین پر مشتمل جائنیٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ضلع بھر کے اساتذہ نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کی مبینہ کرپشن کے خلاف اکاؤنٹ آفس کا علامتی جنازہ اٹھا کر پریس کلب سے ڈی سی دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کاانعقاد

جھنگ ٹیچروں کی تمام یونین پر مشتمل جائنیٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ضلع بھر کے اساتذہ نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کی مبینہ کرپشن کے خلاف اکاؤنٹ آفس کا علامتی جنازہ اٹھا کر پریس کلب سے ڈی سی دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی ریلی سے خطاب کرتے ھوئے چیئرمین حاجی محمد مشتاق اور جنرل سیکرٹری محمد انور چبہ نے کہا کہ اکاؤنٹ آفس پانچ فیصد رشوت لئے بغیر کوئی بل پاس نہیں کررہا جس کے باعث اساتذہ ذہنی اذیت میں مبتلا ھیں اور شنوائی نہ ھونے پر احتجاج کا راستہ کرپشن کا جنازہ اٹھاکر کیا ھے مظاہرین کا کہنا ھے کہ اگر رشوت بند کرکے ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو ضلع بھر کے ٹیچر دھرنا دینے پر مجبور ھونگے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں