سندھ سرکار کا پولیس آرڈر پاس ہونے کے بعد پہلا بڑا فیصلہ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کو ہٹانے کا حکم دے دیا گیا، ذرائع

سندھ سرکار کا پولیس آرڈر پاس ہونے کے بعد پہلا بڑا فیصلہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کو ہٹانے کا حکم دے دیا گیا، ذرائع

ڈاکٹر امیر شیخ نے تقرری کے بعد اپنی مدت بھی پوری نہیں کی تھی

ایڈیشنل آئی جی کراچی کے تقرری کے بعد ڈیڑھ سال کی مدت ملازمت بنتی ہے

امیر شیخ گیارہ ماہ قبل کراچی پولیس چیف بنے تھے

ارشاد رانجھانی کیس کے بعد سندھ سرکار امیرشیخ سے سخت ناراض تھی

امیر شیخ کو اس سے قبل بھی ہٹانے کی کوشش کی گئی

ڈاکٹر امیر شیخ نے اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم فیصلے کیے

ڈاکٹر امیر شیخ کراچی کے سب سے زیادہ مقبول رہنے والے کراچی پولیس چیف بھی قرار پائے

امیر شیخ نے اپنے مثبت فیصلوں سے ناصرف پولیس بلکہ عوام میں بھی جگہ بنائی

کراچی سمیت سندھ بھر میں تقریبا چار ایڈیشنل آئی جیز کو تبدیل کیا جائے گا

آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں اعلی پیمانے پر تقرری تبادلوں کا فیصلہ

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں