جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو لاہور کی مسجد میں نماز کی امامت سے روک دیا گیا انتظامیہ نے حافظ سعید کو نماز کی امامت سے روکتے ہوئے ایک سرکاری عہدیدار مقرر کردیا

عالمی حالات کے تناظر میں مختلف کالعدم جماعتوں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن جاری ھے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور پابندیوں پر سختی سے عمل درامد کیا جارہا ھے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں