معروف سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیت شیخ معاذ وحید کے ڈیرہ پر آج پارولومز مالکان نے ایم این اے غلام۔بی بی بھروانہ سیال سے ملاقات کی اور اس موقعہ پر پاور لومز مالکان پر سوشل ویلفیر ایکٹ پر مقدمات پر بات کی گہی اور شیخ معاذ کی قیادت۔میں ڈی سی جھنگ سے۔ملاقات بھی۔کی۔گہی اس موقعہ۔پر پاور لومز مالکان۔نے۔شیخ۔معاذ وحید کا شکریہ ادا کیا کہ۔پہلے شیخ معاذ وحید کے والد شیخ وحید مرحوم ہمارے سرپرست تھے اب ان۔کے بیٹے ہیں۔اس موقعہ۔پر ایم این اے غلام بی بی بھروانہ نے کہا کہ میں عوام سب کے لیے ہر وقت حاضر ہو لوڈشیڈنگ اور دیگر امور پر بھی بات ہوئی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں