مدرسے کی دس سالہ بچی سے ذیادتی مقدمہ درج

خان پور/(اہم نیوز) 10 سالہ بچی سے زیادتی آباد پور میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی ملزم نے منہ پر ہاتھ رکھ کے مجھے کمرے میں بند کر دیا، متاثرہ بچی میڈیکل کے لیے دیہی مرکز میانوالی قریشیاں منتقل ملزم کا تعلق بااثر خاندان سے ہے متاثرہ بچی کے بھائی کا کہنا ہے کہ کاروائی کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہے،، آباد پور پولیس نے مقدمہ درج کر کےمتاثرہ بچی سے زیادتی،کرنے والےملزم کوگرفتار کر لیا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں