مولانافضل الرحمان نے میاں محمد نواز شریف بارے اہم مطالبہ کر دیا

‏میاں نواز شریف اس وقت جیل میں ہیں اور بیماری کیوجہ سے سخت علیل ہیں ،انصاف کاتقاضا ہے کہ انہیں صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں،ظلم و جبر کا سلسلہ اب رک جانا چاہیئے، انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں