نیا پاکستان سکول میں پڑھائی کی بجائے شادیاں ھونے لگیں وڈیو دیکھئے

جھنگ: شبیل اڈہ بلو شہابل سے مغرب کی طرف 2 کلو میٹر اندر گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول میں آج ایک شادی کی تقریب ہو رہی ہے۔ تقریب شروع ہے۔ سکول کے ہیڈ ماسٹر علاقائی لوگوں سے پیسے لیکر وہاں چھٹی والے دنوں میں اور دیگر اوقات میں فنکشنز منعقد کرواتا ہے۔ بلو شہابل کے رہائشیوں کا حکومت پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں