الخالد ٹینک کی وہ خصوصیات جو اسکو دنیا بھر میں نمبر ون بناتا ھے

الخالد ٹینک پاکستان کا سب سے خطرناک ٹینک
1 الخالد ٹینک بیک وقت اپنے چاروں طرف سے بمباری کرسکتا ہے
2 الخالد ٹینک 170 کلومیٹر دور تک اپنے حدف کو نشانہ بناسکتا ہے
3 الخالد ٹینک میں 1200 ہارس پاور کا انجن لگا ہوتا ہے
4 الخالد ٹینک 15 میٹر گہرے پانی سے باآسانی گزر سکتا ہے
5 الخالد ٹینک 7 فٹ برف کو بھی عبور کرسکتا ہے
6 الخالد ٹینک دنیا کا اکلوتا ٹینک ہے جو بموں کی آٹومیٹک ریلورڈنگ کرتا
الخالد ٹینک حرکت کردہ ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کا اہل ہے
7 الخالد ٹینک 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے
8 الخالد ٹینک ہر قسم کے موسم میں لڑنے کا اہل ہے
9 پاکستان کے پاس 600 کے قریب الخالد ٹینک موجود ہیں
10 پہلے الخالد ٹینک کا افتتاح 2001 میں اس وقت کے فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے کیا
11 الخالد ٹینک بم پروف اور آٹومیٹک ٹارگٹ کو نشانہ بناتا ہے

⚔⚔⚔??⚔⚔⚔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں