: ٹکرز ملتان ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس موبائل خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا پولیس موبائل خدمت مرکز میں ڈرائیونگ لائسنس اور پولیس سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی ملتان۔موبائل خدمت مراکز پر جرائم کی اطلاع دی جا سکے، ایف آئی آر کی کاپی بھی دستیاب ہو گی۔وزیراعلی ملتان۔موبائل خدمت مراکز سے خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق قانونی رہنمائی بھی مل سکے گی ۔محمد عثمان بزدار ملتان۔پولیس میں اصلاحات لانے کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب ملتان۔وزیراعلی پنجاب نے موبائل وین سے اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید بھی کرائی ملتان۔پولیس وین کا ماہانہ شیڈول جاری کرکے اہم مقامات پر سروس فراہم کی جائے گی۔آر پی او ملتان۔پولیس خدمت وین کو نادرا سے آن لائن کرکے مشترکہ شیڈول جاری کیا جائے گا۔آر پی او کی بریفننگ

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں