لندن میں میاں محمد نوازشریف کے حق میں مظاہرے کا اہتمام

‏لندن میں پاکستان ہائی کمشن کے باہر تین مرتبہ کے منتخب سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے ساتھ سیاسی انتقامی کاروائیوں کے خلاف اور اظہار یک جہتی کے لئے 23مارچ 2019 دوپہر 12:30 (ہفتہ) ایک مظاہرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تمام افراد سے شرکت کی درخواست ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں