ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔رپورٹ علی حسین محسن

لاہور :وزیراعلی اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور :درخواست میں پنجاب حکومت،اسپیکر پنجاب اسمبلی اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا

لاہور :ارکان پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی کی تنخواہوں میں اضافی غیر قانونی ہے، درخواست گزار چوہدری شعیب سلیم

لاہور :وزیراعظم ملک چلانے کے لیے دوسروں ممالک سے قرضے لے رہے ہیں، درخواست گزار

لاہور :پنجاب حکومت ارکان پنجاب اسمبلی تنخواہوں میں تین سو گنااضافہ کررہی ہے، چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ

لاہور :عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں، درخواست گزار

لاہور :وزیراعلی اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے بل کالعدم قرار دی آجائے، استدعا

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں