اسلام آباد میں 23 مارچ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا رپورٹ انوارالحق مغل

اسلام آباد(انوارالحق مغل)پاکستان ڈے کے موقع پر 17 مارچ 19 مارچ 21 مارچ اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس ترجمان

اس سلسلہ میں آج رات 12 بجے سے کل دن 1400 بجے تک تمام قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد راولپنڈی میں ممنوع ہے موٹروے پولیس ترجمان

شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں

سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں :
ترجمان موٹروے پولیس۔

موبائل فون ایپلیکیشن ” این ایچ ایم پی ہمسفر ” میں تزہ ترین ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے.

سفر شروع کرنے سے پہلے اور دوران سفر ایپ کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے :ترجمان موٹروے پولیس

ھمسفر ایپ کے زریعے موٹروے پولیس ایف ایم 95 کی نشریات براہ راست سن سکتے ھیں۔
ترجمان موٹروے پولیس۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں