جھنگ مقامی پولیس لاپتہ وقاص کو برآمد کرنے میں ناکام ۔رپورٹ انصرعباس سیال

جھنگ(انصرعباس )تھانہ سیٹلاہٹ ٹاون کے علاقہ بستی عطاوالی کا 21 سالہ۔لڑکا وقاص عرف وکی کا چار روز گزرنے کے بعد بھی پتہ نہ چل سکا 15 پر گمشدگی کی اطلاع دی پولیس تھانہ سیٹلاہٹ ٹاون۔بھی گہی لیکن پولیس نے کوئی تعاون۔نہ۔کیا اور کہا کہ بچہ گھر چھوڑ کر گیا ہے یا کسی نے اغوا کیا تو اس میں پولیس تو ذمہ نہ ہے لڑکے کی والدہ کا بیان تفصیلات کے مطابق بستی عطاوالی اسٹیشن چوک کا رہاہشی وقاص عرف وکی جو 14 مارچ کو اچانک لاپتہ ہوگیا اور لڑکے کے پاس نہ۔موباہیل نہ۔اس کی کسی سے دوستی۔ہے اور اب تک پتہ نہیں چل سکا گمشدگی کی 15 پر اطلاع دی انہوں نے متعلقہ تھانے میں کاروائی کا کہا لیکن پولیس تھانہ سیٹلاہٹ ٹاون کوئی تعاون نہیں۔کر رہی ابھی تک رپورٹ تک درج نہ کی وقاص کی والدہ نے روتے ہوہے سٹی ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ اگر کسی امیر آدمی یا کسی پولیس آفیسر کا بیٹا ہوتا تو پولیس کی نیند حرام۔ہوچکی۔ہوتی لیکن چار روز گزرنے کے باوجود پولیس نے ہماری کوئی مدد نہ کی فرض شناس ڈی پی او جھنگ ہماری مدد کرے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں