فوڈ اتھارٹی کے جرمانہ کرنے پر شخص نے خودکوآگ لگا لی۔انصرعباس

فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 40 ہزار جرمانے پر قلفی فروش نے خود کو آگ لگا لی
لیہ فوارہ چوک پر فوڈ اتھارٹی کا قلفی فروش پر جرمانہ
بھاری جرمانہ کے خلاف قلفی فروش نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی
ریسکیو1122 نے قلفی فروش امجد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں