شیخ وقاص اکرم سابق وفاقی وزیر کا سول ہسپتال کا دورہ۔رپورٹ انصرعباس

جھنگ(انصرعباس )انجمن۔بہبود مریضاں ڈی ایچ کیو جھنگ کے زیر اہتمام وارڈ میں وہیل چیر دی گہی انجمن بہبود مریضاں کے سرپرست اعلی شیخ وقاص اکرم۔میڈیکل سوشل آفیسر میڈم زرقا اظہر انجمن بہبود مریضاں کی جنرل سیکرٹری زرینہ شیخ ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر اسلم ڈاکٹر ظفر پاتوانہ ملک مختار کھوکھر مہر رضوان بدھووانہ اظہر عباس جنجوعہ اور دیگر شریک تھے اس موقعہ پر میڈم زرقا اظہر نے۔بتایا کہ بہبود مریضاں مریضوں کی فلاح و بہبود کام۔کرتی رہے گی اور یکم اپریل سے 10 اپریل تک فری آئی کیمپ لگایا جاہے گا اور مفت لینز دیے جاہے گے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں