فریج ٹھیک کرتےکرنٹ لگ گیا

جھنگ رشید پور کچا پکا روڈ میں گھر میں فریج ٹھیک کرتے ایک شخص کو کرنٹ لگ گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پرپہنچی۔

کرنٹ لگنے سے ایک شخص شعیب ولد اللہ دتہ 18سال جانبحق ھو گیا۔

لواحقین کےاصرار پر ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل نہیں کیا

ضروری کارواٸی کے بعد ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی۔

ریسکیو زرائع
رپورٹ اعتماد احمد شعیب
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 جھنگ۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں