پی پی پی لیڈر پر کونسا مقدمہ درج ھوا اور کیادفعات لگیں۔

اسلام آباد میں جب نیب کے پاس سابق صدر اور انکے بیٹے بلاول بھٹو پیش ھوئے تو کارنوں اور لیڈرشپ نے احتجاج ریکارڈ کروایا جو پرتشدد واقعہ میں تبدیل ھو گیا پارٹی کا دعوی ھے کہ ہمارے پرامن لوگوں کو بلاوجہ گرفتار کیا گیا ھے انکو رہا کیا جائے جبکہ حکومت نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ھے

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں