‏نابینا بچوں کا شہید باپ ۔۔ !! مفتی عثمانی کو بچاتے ہوۓ شہید ہونے والے پولیس کے اہلکار فاروق کے 3 بچے نابینا ہیں جو اپنے باپ کو نہ زندگی میں دیکھ سکے نہ ہی شہادت کے بعد تینوں نابینا بچوں کو صرف یہ معلوم ہے کہ گھر آتے ہی انکے سر پر ہاتھ رکھنے والا سایہ ۔۔ آج ختم ہوگیا ہے ۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں