لاہور پولیس کا چھٹی کے روز پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرکریک ڈاؤن جاری ۔ترجمان لاہور پولیس

ٹیکر ز
لاہور 24مارچ2019:

لاہور پولیس کا چھٹی کے روز پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرکریک ڈاؤن جاری ۔ترجمان لاہور پولیس

اب تک مختلف علاقوں میں پتنگ بازی میں مصروف20 ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس

ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج ۔ترجمان لاہور پولیس

ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے12،سٹی ڈویژن سے05، کینٹ ڈویژن سے02اور سول لائنز ڈویژن سے01پتنگ باز کو گرفتار کیاگیا۔تر جمان لاہور پولیس

ملزمان سےبڑی تعداد میں پتنگیں، چرخیاں ڈور، گچھیاں ڈور اور دیگر سامان برآمد۔ ترجمان پولیس

تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز پتنگ بازوں کی سرکوبی کے لئے خود فیلڈ میں ہیں۔ ترجمان پولیس

ڈویژنل ایس پیز تمام کریک ڈاؤن کی خود نگرانی اور ہدایات جاری کر رہے ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں