
قومی اسمبلی و سینٹ کا متفقہ اجلاس جاری ھے اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امن کی خاطر کل ہم گرفتار پائیلٹ کو رہا کر دیں گے
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ ابھی میں وزیراعظم بنا نہیں تھا کہ میں نے امن کی خاطر مودی کو خط لکھا اور کہا کہ انڈیا ایک قدم بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے دوسری طرف کا جواب منفی تھا وجہ انڈیا کا الیکشن ھے اب مزید پڑھیں
Recent Comments