
اسلام آباد(اہم نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے اقلیتی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے قومی اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے حوالے سے بل پیش کر دیا۔ حکومتی جماعت کے رکن کی جانب سے پیش کردہ بل کو اپنی ہی جماعت کے اراکین کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑاہے۔ وزیرداخلہ او ر وزیرمذہبی امور مزید پڑھیں
Recent Comments