
World Cup – Points Table Teams M PT NRR Australia 8 14 1.0 India 7 11 0.85 New Zealand 8 11 0.57 England 8 10 1.0 Pakistan 8 9 -0.79 Bangladesh 7 7 -0.13 Sri Lanka 7 6 -1.19 South Africa 8 5 -0.08 West Indies 7 3 -0.32 Afghanistan 8 0 -1.42
برمنگھم: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی پاکستانی شائقین کے رویئے کے مداح ہو گئے۔ ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آج پاکستانی کرکٹ شائقین ہمیں سپورٹ کریں گے جو کہ نہایت نایاب چیز ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ مزید پڑھیں
جھنگ( )پروجیکٹ لٹریسی کوآرڈی نیٹر محمد ابراہیم فیصل کا تبادلہ جھنگ سے میانوالی کر دیا گیا ہے۔محمد ابراہیم فیصل نے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کو فرسودہ روایات سے نکال کر جدید خطوط پر گامزن کیا اور معیاری تعلیم کو بہت کرنے کےلئے جو انقلابی اقدامات کئے ہمیشہ یا د رکھے جائیں گے جس کےلئے محکمہ ان کے مزید پڑھیں
نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار نوشہرہ میں خواجہ سرا مایا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ 19 سالہ خواجہ سراء مایا کو اس کے والد نے چند ساتھیوں کے ساتھ ملکر فائرنگ کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا۔ نوشہرہ پولیس نے قتل میں ملوث خواجہ سرا کے والد مزید پڑھیں
ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﺭﺍﺷﺪ ﮐﺎ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﮨﯿﮉﮐﻮﺍﺭﭨﺮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ۔ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮔﺎﺋﻨﯽ ﻭﺍﺭﮈ، ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮨﯿﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺳﺘﮭﺮﺍﺋﯽ ﻭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ۔ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮨﯿﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﺳﮩﻮﻟﯿﺎﺕ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﻟﯽ۔ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ مزید پڑھیں
معیشت کو جو بیماری لگ گئی ہے اس کا علاج نئے انتخابات ہیں، عمران خان 71سالہ تاریخ کا جھوٹا ترین اورسلیکٹڈ وزیراعظم ہے- تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی اور جمہوری حق ہے، وزیراعظم کےخلاف عدم اعتماد تحریک کا سوال ابھی قبل از وقت ہے- ہمسایوں سےعزت اور برابری کی بنیادوں پر تعلقات قائم مزید پڑھیں
رانا مشہود کی امریکا جانے کی کوشش، طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے سابق صوبائی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کو امریکا جانے سے روک دیا۔ ایف ائی اے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق مزید پڑھیں
Recent Comments