
ڈی جی خان: بارڈر ملٹری فورس کے ذرایع کا کہنا ہے کہ راکھی گاج سے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر ملٹری فورس نے ڈیرہ غازی خان میں راکھی گاج سے ایک بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا ہے۔ ذرایع بارڈر ملٹری فورس کا کہنا ہے کہ گرفتار بھارتی مزید پڑھیں
Recent Comments