
پنجاب بھر میں قائم کردہ پولیس خدمت مراکز سے ایف آئی آر کی کاپی ،کریکٹر سرٹیفیکیٹ جیسی 14 مختلف خدمات سے3.56 ملین افراد مستفید ہو چکے۔نزدیکی پولیس خدمت مراکز کی لوکیشن جاننے کےلئے وزٹ کریں
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کےلئے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیور نے مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کےلئے نیب آفس طلب کر لیا ہے۔ نیب مزید پڑھیں
لاہور(اہم نیوز):نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے ملاقات کی،مریم نواز نے راناثناءاللہ کو ثابت قدم رہنے پر مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پارٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(اہم نیوز) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ شادی شدہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیپنڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حریم شاہ کا تعلق ضلع مانسہرہ سےہے۔ضلع مانسہرہ میں حریم شاہ کے آبائی علاقے کے ایک سکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ نہ صرف ہڈیالہ گاؤں بلکہ آس پاس کے دوسرے گاؤں کے رہائشی مزید پڑھیں
6 سالہ جھلسی ہوئی بچی کے والدین علاج کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کراچی: پنو عاقل سے تعلق رکھنے والے والدین 2 روز سے اپنی 6 سالہ جھلسی ہوئی بچی لے کر ایک شہر سے دوسرے شہر در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے، بچی کو مختلف اسپتالوں نے علاج مزید پڑھیں
لاہور (اہم نیوز) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کبھی بات کروں گی تو ثبوتوں کے ساتھ کروں گی،ہماری تصویر ایڈٹ کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ مجھے کوئی دھمکی نہ دے ،میں کسی کی دھمکی میں نہیں آتی،نہ ابھی تک میں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے امن قائم کرنے اور قانون کی حکمرانی کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں چونکہ اسلام آباد دارالحکومت ہے اس لئے ہر سیاسی و مذہہبی جماعت اس شہہر میں احتجاج کو اپنا حق سمجھتے ہیں تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں امن قائم کرنے اور قانون کی حکمرانی کے لئے جو قربانیاں مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 149 واں روز ہے جبکہ وادی میں ادویات اور خوراک کی شدید قلت برقرار ہے۔ وادی کشمیر میں بھارت کی طرف سے مسلط کردہ غیر انسانی لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بندش کے باعث مسلسل 149 ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔ سڑکیں سنسان مزید پڑھیں
اسلام آباد: (اہم نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رواں برس ساڑھے 9 ہزار کیسز نمٹا دیئے، رواں برس 17 ہزار سے زائد زیر التوا کیسز منتقل ہوئے تھے، نمٹائے جانے کے بعد اب زیر التوا کیسز تقریباً 15 ہزار 6 سو رہ گئے جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز کی تعیناتی کے باعث مزید پڑھیں
Recent Comments