
پیرمحل:واپڈا چوک میں فائرنگ کرنے والے دونوں افراد گرفتار،مقدمہ درج پیرمحل: گرفتار ملزمان میں سفیان زاہد اور شہباز شامل ہیں پیرمحل:ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بمہ گولیاں برآمد پیرمحل: فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاتھا پیرمحل: چوکی انچارج امداد اسلم کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Recent Comments