عقابی روح کو جگانے کا فلسفہ۔تحریرصباکمال

عقابی روح کے فلسفے کو اجاگر کرتی نوجوان شاعرہ تحریم افضل کی باتیں۔تحریر : صبا کمالروح کی تشنگی کو الفاظ کے پیرہن سے یوں سجا لیتی ہوں ،کہ جہاں میری روح کی پیاس شدت آرزو میں ڈھلتی ہے وہیں سے جینے کی تمنا جنم لیتی ہے۔۔۔میں اپنے خیالوں سے ماحول سجا لیتی ہوں۔۔۔جب وقت آتا مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز،وسیم احمد اسلامک ریلیف ورلڈ وائیڈ کے نئے چیف
ایگزیکٹو آفیسر مقرر

پاکستان کا اعزاز،وسیم احمد اسلامک ریلیف ورلڈ وائیڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر اسلام آباد( )وسیم احمد کو اسلامک ریلیف ورلڈ وائیڈ(آئی آر ڈبلیو)کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر کیا گیا ہے۔وسیم احمد اس وقت آئی آر ڈبلیو کے بین الاقوامی پروگرام ڈویژن کے ڈائریکٹر ہیں ، وہ تنظیم کے عا لمی سطح پرانسانی امداد مزید پڑھیں

چوروں کے کپڑے ڈانگوں کے گز ؛؛ تحریر راحیلہ راجہ

چوروں کے کپڑے اور ڈانگوں کے گز۔۔۔۔۔راحیلہ راجہ یوں تو بدقسمتی سے منظم مافیاز نے ریاست کے تقریبا ہر ادارے کو اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بھی متعدد بار برملا زکر خیر کرچکے مگر لگتا ہے کہ مدینے کی ریاست میں بلیک میلنگ، زخیرہ اندوزی اور کرپشن نے غربت، مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز 8 مئی تا 16 مئی تمام پنجاب بند ؛ نوٹیفکیشن جاری ۔ تفصیلات جانئے

‏پنجاب حکومت نے عید کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا زور توڑنے کے لیے 8 مئی سے 16 مئی تک سخت پابندیاں عائد کر دیںتمام مارکیٹس، کاروبار، دفاتر اور دوکانیں بند رہیں گیچاند رات بازاروں مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے تمام سٹالز پر مکمل پابندی ہو گی۔ ‏▪️تمام انڈور اور آوٹ ڈور ریسٹورنٹس پر مزید پڑھیں

فورتھ پلر اور سی ڈی آر ایس کے زیر اہتمام صحافیوں میں فوڈ پیکج تقسیم

فورتھ پلر اور سی ڈی آر ایس کے زیراہتمام سینکڑوں صحافیوں میں فوڈ پیکج تقیسمفوڈ پیکج کے لئے صدر فورتھ پلر کی ذاتی دلچسپی ،چاہتا ہوں صحافی برادری جلد اپنے پائوں پر کھڑی ہوجائے ،فاروق مرزاصحافی کرونا وباء کے دوران فرنٹ لائن ورکرز کا کردار ادا کر رہے ہیں،فورتھ پلر کیساتھ ملکر تعاون جاری رکھیں مزید پڑھیں