جھنگ …تھانہ کوتوالی کا درخشندہ ستارہ ؛ عبدالغفار SI باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے ؛ SHO نوازخان سمیت تمام عملہ نے وقت روانگی ان کو پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔