
مسلم لیگ ن کے مرکزی لیڈر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا سنئے
خود کش دھماکےمیں3سیکیورٹی اہلکار شہید،دھماکے میں 3 معصوم بچے بھی شہید ہو گئے آئی ایس پی آر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ،آئی ایس پی آر خود کش دھماکے میں3سیکیورٹی اہلکار شہید،آئی ایس پی آر دھماکے میں 3 معصوم بچے بھی شہید ہو گئے،آئی ایس پی آر شہادت پانے والوں میں مزید پڑھیں
حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر FIR بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو مزید پڑھیں
عمران خان کوبنی گالہ سےنہیں،پاکستان سےباہرپھینک دیں گے،مریم نوازچینی 150روپےکلو،گھی کاڈبہ قسطوں پرلیناپڑتاہے،مریم نواز جلسوں میں ڈیزل کی آوازلگاتاہےتوڈیزل عمران خان ہے،مریم نواز لاہور:بہت جلدنوازشریف عوام کےدرمیان ہوں گے،مریم نواز ووٹ چوری کےبعدترقی کاسفررک گیاتھااب دوبارہ شروع ہوگا،مریم نوازلاہور کےعوام نے کبھی مایوس نہیں کیا،مریم نواز ابھی صرف 4سال ہوئےہیں عوام نوازشریف کویادکرتےہیں،مریم نواز پاکستان مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کےاپنےلوگ کہتےہیں ہم نےانہیں ووٹ نہیں دینا،فضل الرحمان وقت ثابت کرےگاکہ موجودہ حکومت ناجائزہے،مولانا فضل الرحمان موجودہ حکومت کاخاتمہ لازم ہے،مولانا فضل الرحمان عمران خان جوزبان استعمال کرتےہیں وہ ریاست مدینہ کی نہیں،فضل الرحمان موجودہ حکومت کےساتھ حساب کتاب کریں گے،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد:ہم پارلیمنٹ کی سیاست کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ مزید پڑھیں
کشمیر کی تحریک آزادی کے یہ دو بزرگ رہنما جناب اشرف صحرائی اور جناب علی شاہ گیلانی نے دشمن کی قید میں جان دی دونوں کی میتوں کو لواحقین سے چھین کر زبردستی دفنایا گیا دونوں کے جنازوں سے ایک ایٹمی طاقت سہمی ہوئی نظر آئی جنازوں سے خوفزدہ ریاست تحریک آزادی کو زیادہ عرصہ مزید پڑھیں
گورنرپنجاب چوہدری سرور کی چیئرمین نادرا طارق ملک سے اہم ملاقات …تفصیل جانئے لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات غیر رجسٹرڈ خواتین کےلئے688 دفاتروں پر خواتین کے لئے مخصوص ون ونڈو کاؤنٹر بنا رہے ہیں، چیئرمین نادرا جمعہ کے دن کو مختص کردہ 258 نادرا دفاتر میں صرف مزید پڑھیں
Recent Comments