
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی گجرات آمد وزیر اعلی حمزہ شہباز کا گجرات آمد کے فورا بعدعزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کیوزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے مریضوں سے طبی سہولتوں اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا مزید پڑھیں
Recent Comments