
جھنگ (اہم نیوز ): موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی جھنگ کے شہری علاقوں میں گیس کا بحران انتہائی سنگین صورت اختیار کرگیااورحکومتی اعلان کے باوجود صبح کو ناشتہ اور دوپہر و رات کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی کے اعلان کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے تمام دن گیس غائب رہنا معمول مزید پڑھیں
Recent Comments