
وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک میں تیل سمگلروں کے خلاف مہم کے تحت 609 پٹرول پمپ سِیل کردیئے گئے ہیں اور تقریباً 45 لاکھ لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام تیل کی اسمگلنگ کے خلاف بلا امتیاز مہم جاری ہے جس کے واضح اور مثبت نتائج مزید پڑھیں
Recent Comments