
مظفر گڑھ ۔ سیاسی رہنما جمشید دستی نے مارچ2021ءمیں شادی کااعلان کر تے ہوئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کو شادی کے لیے گھریلو خاتون کی تلاش ہے، ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے،کہتے ہیں بارات گدھا ریڑھی پر لے جاؤں گا اور مہنگائی کے سبب مزید پڑھیں
Recent Comments